حیدرآباد۔27۔مارچ (اعتماد نیوز)بین الاقوامی مارکٹ میں روپئے کی قیمت میں اضافہ کے سبب پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی اور پٹرول کی قیمت میں معمولی
اضافہ کا امکان بتایا جا رہا ہے۔ چنانچہ پٹرول اور ڈیزل کمپنیوں کی جانب سے 31مارچ کو اعلان متوقع ہے۔ چنانچہ پمٹرول کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپئے کی کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 0.50کا اضافہ ہو سکتا ہے۔